منگل, جولائی 14, 2026

ہیلتھ اسکینڈل میں اہم پیش رفت، اسد کھتری کے فرنٹ مین فرحان اسلام بھی عہدے سے فارغ، ہیلتھ ٹائمز کی خبر درست ثابت

کراچی : محکمہ صحت سندھ میں سامنے آنے والے بدعنوانی کے بڑے اسکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مبینہ طور پر مرکزی کردار سمجھے جانے والے فرحان اسلام کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ محکمہ...

ملک بھر سے

میرپور خاص میڈیکل طالبہ خودکشی کیس میں پیش رفت ، پرنسپل سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

میرپورخاص : میڈیکل طالبہ فہمیدہ لغاری کی مبینہ خودکشی کے معاملے نے قانونی رخ اختیار کر لیا ہے، پولیس نے متوفیہ کے ماموں کی...

طبی تحقیقات

سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد میں ترقی کا نیا دور، ڈاکٹر عامر ہارون کی قیادت میں طبی خدمات میں نمایاں بہتری

کراچی : لیاقت آباد سندھ گورنمنٹ اسپتال میں نئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر ہارون کی تعیناتی کے بعد اسپتال میں ترقی...

جناح اسپتال کے واش روم میں بچے کی ولادت کا معاملہ، تحقیقاتی کمیٹی نے ڈاکٹروں کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا

کراچی : جناح اسپتال کراچی کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے واقعے پر اسپتال انتظامیہ کی ابتدائی تردید اور...

شعبہ صحت کے مسائل

جناح اسپتال کے واش روم میں بچے کی ولادت کا معاملہ، تحقیقاتی کمیٹی نے ڈاکٹروں کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا

کراچی : جناح اسپتال کراچی کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے واقعے پر اسپتال انتظامیہ کی ابتدائی تردید اور صفائیاں انکوائری کمیٹی...

انٹرویوز

بیماریاں اور علاج

جناح اسپتال کے واش روم میں بچے کی ولادت کا معاملہ، تحقیقاتی کمیٹی نے ڈاکٹروں کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا

کراچی : جناح اسپتال کراچی کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے واقعے پر اسپتال انتظامیہ کی ابتدائی تردید اور...

خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے باعث نو بیاہتا دلہن جاں بحق، شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

خانیوال : پنجاب کے ضلع خانیوال میں مبینہ غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں 18 سالہ نو بیاہتا خاتون کی...

ڈاکٹروں کے خلاف ہراسانی اور غیر قانونی کارروائیوں پر پیما کی شدید تشویش، حکومتِ سندھ سے تحفظ کا مطالبہ

کراچی : پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے کراچی میں ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف اور نجی ہسپتالوں کے خلاف بڑھتے...

مقبول ترین

بلاگز

غزہ کے معاملے پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا عالمی ادارہ صحت سے بڑا مطالبہ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے اسرائیلی جنگی جہازوں کی جانب سے غزہ میں رہائشی عمارتوں پر کی جانے والی مسلسل بمبارمنٹ پر...

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری ؛ اسپتالوں تک جاتی تمام سڑکیں تباہ

پیر کی صبح اسرائیل نے بڑی تعداد میں غزہ کی پٹی پر فضائی حملے کیے جو کہ گذشتہ ہفتے سے جاری لڑائی...

جدہ سے آئے 3 کورونا مثبت پاکستانی کراچی ائیرپورٹ پر بے یارو مدد گار

سعودی عرب سے آئے تین کورونا مثبت پاکستانی صبح سے کراچی ایئرپورٹ پر بے یارو مددگار پڑے ہیں ضلعی انتظامیہ نے مریضوں کو لینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ محکمہ صحت کی جانب سے آئیسولیشن سینٹر بھٹائی آباد میں تمام پندرہ بستر بھر چکے ہیں ۔  جمعے کی صبح جدہ سعودی عرب سے فلائیٹ نمبر SV-700 کراچی ایئر پورٹ پر اتری جس میں 229 مسافر سوار تھے ۔ محکمہ صحت کی جانب سے تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ۔ 226 مسافروں کی رپورٹ منفی آئی تاہم 3 مسافروں (22 سالہ عبداللہ، 32 سالہ ابو ذر اور 46 سالہ عارف)  میں کورونا وائرس کا مرض پایا گیا ۔  ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے ڈپٹی کمشنر ضلع ملیر کو آگاہ کر دیا کہ ان مریضوں کو قرنطینہ کیا جائے لیکن شام 5 بجے تک ان افراد کو قرنطینہ نہیں کیا گیا ۔  محکمہ صحت کے حکام کے مطابق آیئرپورٹ پر آئے مسافروں کو قرنطینہ کرنے کی ذمہ داری حکومت نے ضلعی انتظامیہ کو سونپی تھی لیکن انتظامیہ کا موقف ہے کہ انہیں فنڈز نہیں دیئے گئے اس لئے وہ مریضوں کو قرنطینہ نہیں کریں گے جس پر محکمہ صحت نےآئیسولیشن سینٹر بھٹائی آباد میں مریضوں کو خود قرنطینہ کیا لیکن اب سینٹر میں تمام 15 بستر بھر چکے ہیں اس لئے وہ مذیدمریضوں کو نہیں رکھ سکتے ۔  فلائیٹ صبح 8 بج کر 5 منٹ پر کراچی اتری اور اب تقریباً 9 گھنٹے ہونے کو آئے ہیں لیکن انتظامیہ نے مریضوں کو بے یارو مدد گارچھوڑ ہوا ہے۔ یہ افراد پاکستان میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عید کی خوشیوں میں شریک ہونے آئے تھے اور انتظامیہ کے رویے سےسخت نالاں ہیں ۔ انہوں نے وزیر اعلی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔  واضح رہے کہ اس سے قبل ایک کورونا مریض ایئرپورٹ سے بھاگ گیا تھا جبکہ ایک وی آئی پی سفارشی مریضہ کو  قرنطینہ کےبجائے گھر بھیج دیا گیا تھا  محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق اس طرح کورونا وائرس کے مذید شدت سے پھیلنے کا خدشہ...

سندھ کے آوارہ کتے نوشہروفیروز کے 8 سالہ شہزاد کو کھا گئے

جناح اسپتال کراچی میں داخل سک گزیدگی سے متاثرہ 8 سالہ شہزاد انتقال کر گیا۔ شہزاد ولد غلام مرتضی کا تعلق سندھ کے...

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ایکسپو سینٹر میں ماس ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ایکسپو سینٹر میں ماس ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر...