پیر, ستمبر 28, 2026

محکمہ صحت سندھ میں ترقی کا کھیل بے نقاب — سنیارٹی روند کر جونیئر افسر بازی لے گیا

کراچی : محکمہ صحت سندھ میں مبینہ طور پر سنیارٹی نظر انداز کر کے جونیئر افسر کی ترقی کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس پر متاثرہ افسر نے باقاعدہ اپیل دائر کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری انصاف کا...

ملک بھر سے

ہیلتھ اسکینڈل میں اہم پیش رفت، اسد کھتری کے فرنٹ مین فرحان اسلام بھی عہدے سے فارغ، ہیلتھ ٹائمز کی خبر درست ثابت

کراچی : محکمہ صحت سندھ میں سامنے آنے والے بدعنوانی کے بڑے اسکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مبینہ طور پر مرکزی...

میرپور خاص میڈیکل طالبہ خودکشی کیس میں پیش رفت ، پرنسپل سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

میرپورخاص : میڈیکل طالبہ فہمیدہ لغاری کی مبینہ خودکشی...

طبی تحقیقات

ڈاکٹر نگہت شاہ کی دوبارہ تعیناتی پر 6 فیکلٹی ممبران کا احتجاج، چیف آف آرمی اسٹاف سمیت اعلیٰ حکام کو خط

کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے شعبۂ امراضِ نسواں کے 6 فیکلٹی ممبران نے پروفیسر ڈاکٹر نگہت...

ہیلتھ ٹائمز کی خبر درست ثابت، ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد 3 سال کی تقرری مل گئی

کراچی : ہیلتھ ٹائمز کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد توسیع دیے جانے کے خدشے سے...

شعبہ صحت کے مسائل

میرپور خاص میڈیکل طالبہ خودکشی کیس میں پیش رفت ، پرنسپل سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

میرپورخاص : میڈیکل طالبہ فہمیدہ لغاری کی مبینہ خودکشی...

ہیلتھ ٹائمز کی خبر درست ثابت، ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد 3 سال کی تقرری مل گئی

کراچی : ہیلتھ ٹائمز کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد توسیع دیے جانے کے خدشے سے متعلق خبر درست...

انٹرویوز

بیماریاں اور علاج

ہیلتھ ٹائمز کی خبر درست ثابت، ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد 3 سال کی تقرری مل گئی

کراچی : ہیلتھ ٹائمز کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد توسیع دیے جانے کے خدشے سے...

بلوچستان میں ویکسینیشن کوریج 38 سے بڑھ کر 56.6 فیصد ہوگئی، آغا خان یونیورسٹی سروے میں تصدیق، ڈاکٹر کمالان گچکی کی کاوشیں نمایاں

کوئٹہ: بلوچستان میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج میں نمایاں اور تاریخی بہتری سامنے آئی ہے، صوبے میں مکمل...

ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد توسیع دینے کی تیاری، اہل فیکلٹی کی ترقی خطرے میں پڑ گئی

کراچی : جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ریٹائرمنٹ کے بعد سروس توسیع کا ایک اور...

مقبول ترین

بلاگز

پنجاب میں کورونا وائرس کے مذید 223 کیسز رپورٹ

لاہور سمیت پنجاب میں کورونا وائرس کے 223 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی تعداد 343,926 ہو گئی۔  ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق لاہورمیں 75،ننکانہ 2، چکوال 2، جہلم 1، راولپنڈی 21، اور گوجرانوالہ میں 5 کیسزرپورٹ ہوئے سیالکوٹ 1، گجرات 1، ملتان 15، خانیوال 1، ڈیرہ غازیخان 1 اور وہاڑی میں 7 کیس سامنے آئے ۔ فیصل آباد 22، جھنگ 7 اور رحیم یار خان میں 8 کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ سرگودھا 8، میانوالی 10، خوشاب 17، بہاولپور 15اور بھکر میں4  کیس سامنے آئے۔  ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق لاہور میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید 09 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں جس کےبعدلاہور میں مرنے والوں کی کل تعداد 4,232 ہو چکی ہے۔ صوبہ بھرمیں کورونا وائرس سے مزید 22 اموات، صوبے میں مرنے والوں کی کلتعداد 10,501 ہوچکی ہے۔  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,246 ٹیسٹ کئے گئے، اب تک کل 5,376,863 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد321,879 ہو چکی ہے۔

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سوا دو لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے گذشتہ24گھنٹوں کےدوران پنجاب میں 2,20,980 افراد کوویکسین لگادی۔ ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق صوبہبھرمیں ابھی تک 4,77,630 ہیلتھ کئیرورکرز کو ویکسین کی پہلی ڈوزلگائی جاچکی ہے۔ پنجاب میں ابھی تک 2,66,580 ہیلتھ کئیر ورکرزکو کوروناویکسین کیدوسری ڈوزلگائی جاچکی ہے۔صوبہ بھرمیں ابھی تک 4,092,813 کوکوروناکی پہلی اور963,153 افرادکو دوسری ڈوزلگائی جاچکی ہے۔ صوبہ بھرمیں مجموعی طورپرابھی تک58لاکھ سے زائد افرادکوکوروناویکسین لگائی جاچکی ہے۔ ترجمان کے مطابق پنجاب میں ویکسینیشن کے ہدف کو کامیابی سےحاصل کیاجارہاہے۔ صوبہ بھرمیں ڈرائیوتھروویکسین کو کامیاببنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ اضلاع میں ٹاسک فورسزکےذریعے ویکسینیشن کے عمل کوتیزکیاجارہاہے۔ تمام اضلاع کوویکسینشین کا ہدف پوراکرنے کیلئے ڈیڈلائن دی گئی ہے۔  ترجمان کے مطابق  سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھکئیرسارہ اسلم نے صوبہ بھرمیں ویکسینیشن کے عمل کی خودنگرانیکررہی ہیں۔  پنجاب کی عوام سے کوروناویکسین لگواکراپنے آپ کو کوروناسےمحفوظ بنانے کی اپیل کرتے ہیں۔  کوروناجیسی خطرناک اور جانلیواء وباء سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے ویکسین اور احتیاطواحدحل ہیں۔

ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی : لاہور میں ایک شخص گرفتار 25 کے خلاف ایف آئی آر درج

ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ لاہور نے ڈینگی ایس او پیزپر عملدرآمد نہ کرنے کے حوالے سے مقدمات کا اندراج شروع کر دیا ہے.  گزشتہ روز ڈینگی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث 25 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا جبکہ 3639 کو نوٹسز جاری کئے گئےاور 01 مقام کو سیل کیا گیا۔  ڈی سی لاہور مدثر ریاض کے مطابق  ایک شخص کو ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔  انہوں نے کہا کہ ضلعیانتظامیہ لاہور ڈینگی لاروا کے خاتمے کو یقینی بنانے کے حوالے سے متحرک ہے۔ ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سروئلنس کو جاری رکھےہوئے ہیں۔ 

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کا ورلڈ چائلڈ لیبر ڈے پر اجلاس

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے تحت ورلڈ چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر اجلا س منعقد کیا گیا جس کی صدارت...

پولیو بورڈ اراکین کا لاہور پولیو پروگرام کے ماحولیاتی نمونوں کی سائٹ کا دورہ

پولیو بورڈ کے اراکین نے لاہور پولیو پروگرام کے ماحولیاتی نمونوں کی سائٹ کا دورہ کیا جہاں پنجاب پولیو پروگرام کی سربراہ...