جمعرات, جون 19, 2025
اختر نواز سینئر صحافی اور بلاگر ہیں۔ انہوں نے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ اختر نواز نے دو دہائیوں سے صحافت کے ذریعے عوام کی خدمت کی ہے ان کا تعلق کراچی سے ہے۔ انہوں نے تمام شعبہ جات کی رپورٹنگ کی ہے۔ صحت، اسپورٹس و سماجی مسائل پر رپورٹنگ ان کا خاصہ ہے۔ انہوں نے رپورٹنگ کا آغاز 1999 میں روزنامہ اساس کراچی سے کیا جس سے کے بعد کئی اداروں بشمول روزنامہ آغاز، روزنامہ اسلام، پاکستان ٹائمز ہیوسٹن اور وقت نیوز ٹی ویسے منسلک رہے۔ انہیں پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا میں کام کا وسیع تجربہ ہے۔2019 تک انہوں نے وقت ٹی وی کے ساتھ کام جاری رکھا۔ مختلف ملکی اخبارات میں آرٹیکل لکھے۔ نجی مصروفیات کے باعث وہ تین سال تک صحافت سے دور رہے تاہم اب ایک بار پھر انہوں نے رپورٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں صحت کی سب سے بڑی ویب سائیٹ ہیلتھ ٹائمز کے لئے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔ ہیلتھ ٹائمز کے قارئین کراچی میں صحت کے مسائل پر ان کی رپورٹس پڑھ سکیں گے۔

ڈائر یکٹر ہیلتھ سروسز کراچی کی آشیرباد ؛ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سینٹرل کی مہربانیاں ؛ عدالتی احکامات کے خلاف ڈینٹل سرجن ایک بار پھر...

کراچی : ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر عبدالحمید جمانی کی آشیرباد اور ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر شاہ محمد شیخ کی مہربانی...

لیب اسسٹنٹ کا ڈی ایچ او کورنگی کے اختیارات جعل سازی کے ذریعے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی : ضلع کورنگی کے لیب اسسٹنٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے اختیارات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ...

وارڈ سرونٹ سید سعد حسین نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی کے احکامات کو ردی کی ٹوکری کی نذر کر دیا

کراچی : ڈی ایچ او سینٹرل کے وارڈ سرونٹ سید سعد حسین نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کے احکامات کو ردی کی ٹوکری...

ڈی ایچ او سینٹرل نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ؛ ڈاکٹر حرا ظہیر اور سعد حسین تاحال ڈی...

کراچی : ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سینٹرل ڈاکٹر شاہ محمد شیخ نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر عبدالحمید جمانی کے احکامات ہوا میں...

سندھ حکومت کا ہائی رسک اضلاع میں پیر سے پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہےکہ سندھ میں پولیو مہم بہت اچھے طریقے سے جاری ہے اور...