اتوار, اکتوبر 5, 2025
اختر نواز سینئر صحافی اور بلاگر ہیں۔ انہوں نے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ اختر نواز نے دو دہائیوں سے صحافت کے ذریعے عوام کی خدمت کی ہے ان کا تعلق کراچی سے ہے۔ انہوں نے تمام شعبہ جات کی رپورٹنگ کی ہے۔ صحت، اسپورٹس و سماجی مسائل پر رپورٹنگ ان کا خاصہ ہے۔ انہوں نے رپورٹنگ کا آغاز 1999 میں روزنامہ اساس کراچی سے کیا جس سے کے بعد کئی اداروں بشمول روزنامہ آغاز، روزنامہ اسلام، پاکستان ٹائمز ہیوسٹن اور وقت نیوز ٹی ویسے منسلک رہے۔ انہیں پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا میں کام کا وسیع تجربہ ہے۔2019 تک انہوں نے وقت ٹی وی کے ساتھ کام جاری رکھا۔ مختلف ملکی اخبارات میں آرٹیکل لکھے۔ نجی مصروفیات کے باعث وہ تین سال تک صحافت سے دور رہے تاہم اب ایک بار پھر انہوں نے رپورٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں صحت کی سب سے بڑی ویب سائیٹ ہیلتھ ٹائمز کے لئے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔ ہیلتھ ٹائمز کے قارئین کراچی میں صحت کے مسائل پر ان کی رپورٹس پڑھ سکیں گے۔

ڈاکٹروں کی فلاح کے نام پر سیاست کے فوائد ؛ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کے رہنما اہم عہدے حاصل کرنے میں کامیاب

کراچی : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کے رہنماؤں نے ڈاکٹروں کی فلاح کے نام سے جاری اپنی سیاست کے ذریعے سندھ کے...

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کے سندھ سے منتخب رکن اعجاز علی کلیری کے لئے اعلامیہ جاری

کراچی : صوبائی محکمہ صحت نے پاکستان نرسنگ اینڈ مڈائفری کونسل کے لئے سندھ سے رکن نرس اعجاز علی کلیری کا باقائدہ...

ڈی ایچ او سینٹرل میں نوکریوں کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے رشوت کی وصولی کا معاملہ ؛ تحقیقات و کاروائی نہ ہوسکی ؛ ڈاکٹر...

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سینٹرل میں ڈاکٹر حرا ظہیر اور سید سعد حسین کے خلاف نوکریوں کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے رشوت...

ڈی ایچ او سینٹرل میں جعلی ڈرگ لائسنس کے اجراء پر وارڈ سرونٹ سید سعد حسین معطل ؛ ڈاکٹر حرا ظہیر پر ڈاکٹر عبدالحمید...

ضلع وسطی میں جعلی ڈرگ لائسنس کے اجراء اور بھاری رشوت کی وصولی کی شکایت پر وراڈ سرونٹ سید سعد حسین کو...

دارالصحت ہسپتال میں شعبہ حادثات اور ٹراما سینٹر کا افتتاح

کراچی : گلستان جوہر میں قائم دارالصحت ہسپتال کے شعبہ حادثات اور ٹراما سینٹر کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب کے مہمان...