اتوار, ستمبر 20, 2026

تازہ ترین

مقبول ترین خبریں

ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی : لاہور میں ایک شخص گرفتار 25 کے خلاف ایف آئی آر درج

ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ لاہور نے ڈینگی ایس او پیزپر عملدرآمد نہ کرنے کے حوالے سے مقدمات کا اندراج شروع کر دیا ہے.  گزشتہ روز ڈینگی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث 25 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا جبکہ 3639 کو نوٹسز جاری کئے گئےاور 01 مقام کو سیل کیا گیا۔  ڈی سی لاہور مدثر ریاض کے مطابق  ایک شخص کو ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔  انہوں نے کہا کہ ضلعیانتظامیہ لاہور ڈینگی لاروا کے خاتمے کو یقینی بنانے کے حوالے سے متحرک ہے۔ ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سروئلنس کو جاری رکھےہوئے ہیں۔ 

ایمپلائیز ایکشن کمیٹی جناح اسپتال کراچی کا ہنگامی اجلاس

ایمپلائیز ایکشن کمیٹی جناح ہسپتال کا ہنگامی اجلاس بلڈبینک جناح اسپتال میں ہوا کے سامنے ہوا جس میں ایکشن کمیٹی کے عہدیداران ،...

پنجاب کے بچوں کو پولیووائرس کا شکارنہیں ہونے دیں گے : ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشداور چیف سیکرٹری پنجاب نے سول سیکرٹریٹ کے دربارہال میں پولیواوورسائٹ بورڈ کے وفدسے اہم ملاقات کی۔اس موقع...

وزیر صحت سندھ کا عملے کی ویکسی نیشن نہ کرانے والی فیکٹریوں کو بند کرنے کا اعلان

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہ کی صدارت میں صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسین صورتحال پر اہم اجلاس...

پنجاب میں کورونا وائرس کے مذید 204 کیسز رپورٹ

لاہور سمیت پنجاب میں کورونا وائرس کے 204 نئے کیسزکی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی ، تعداد 343,703 ہو گئی۔ ترجمان...