جمعرات, جون 19, 2025

متعلقہ خبریں

یہ بھی دیکھیں

پنجاب میں نمونیا کی صورتحال برقرار

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں نمونیا انفیکشن سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے

پنجاب بھر میں سردی  کی شدت میں کمی  آنے کے باوجود بھی  نمونیا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہےبہاولپور کے بہاول وکٹوریہ اسپتال میں 24گھنٹوں میں  نمونیا کی وجہ سے 3 بچے انتقال  کرگئےہیں ۔رواں سال انتقال  کرنے والے بچوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے ،اسپتال کے ایمرجنسی  اور آؤٹ ڈور وارڈ میں48 گھنٹوں میں  63 بچے رپورٹ ہوئے ہیں پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 362 اموات اور لاہور میں 62 اموات رپورٹ ہوئیں۔