جمعرات, جون 19, 2025

متعلقہ خبریں

یہ بھی دیکھیں

سندھ کے ضلع سجاول میں خسرہ سے4بچےانتقال کرگئے

سندھ کے ضلع سجاول میں خسرہ سے4بچےانتقال کرگئے

سجاول کی تحصیل جاتی کےگائوں طالب رچھو میں خسرہ سے4بچےانتقال کرگئےمحکمہ صحت ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والوں میں نومولود سمیت4سال کےبچےشامل ہیں ڈی ایچ او ڈاکٹر حنیف میمن کا کہنا ہے کہ پورے ضلع میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم جاری ہے۔ بچوں کی اموات سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں متاثرہ گائوں میں ٹیم بھیجی ہے،رپورٹ آنےپرمزید اقدامات کئےجائیں گے خسرہ جسے روبولا بھی کہا جاتا ہے، جو ایک وائرل انفیکشن ہے جو نظام تنفس میں شروع ہوتا ہے۔ اس انفیکشن سے بچاؤ کے لیے ایک موثر اور محفوظ ویکسین دستیاب ہےماہرین صحت کے مطابق خسرے کی بیماری ایسی ہے جس کے اثرات جسم میں داخل ہونے کے بعد جلد پر اس کے نشانات ابھرنے میں 21دن لگتے ہیں۔