بدھ, جون 18, 2025

متعلقہ خبریں

یہ بھی دیکھیں

ملتان:حکومت پنجاب کی ہدایت پر 3 روزہ قومی پولیو مہم کاآغاز 26 فروری کو ہوگا

ملتان:حکومت پنجاب کی ہدایت پر 3 روزہ قومی پولیو مہم کاآغاز 26 فروری کو ہوگا

ڈپٹی کمشنر ملتان رضوان قدیر کاکہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر 3 روزہ قومی پولیو مہم کاآغاز 26 فروری سے آغاز ہو گا اس دوران 10 لاکھ 23 ہزار سے زائد 5 سال تک بچوں کو گھر گھر جاکر قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم ٹیموں اور فیلڈ اسٹاف کا سکیورٹی پلان بھی تشکیل دیے دیا گیا ہے ۔،ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے 3500 سے زائد موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں تمام اسپتالوں ،بس اسٹینڈ ،ریلوے اسٹیشن پر 24 گھنٹے پولیو کیمپ لگائے گئیں۔رضوان قدیر کا کہنا تھا کہ پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔تمام والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر عمر بھر کی معذوری سے بچائیں