کھلابٹ (محمد آصف) ہری پور ملکیار کے رہائشی 18 سالہ عاصم نذیر کے اہل خانہ نے موذی مرض میں مبتلا بیٹے کے علاج معالجہ کے لیے مخیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل کی ہے۔
اہل خانہ کے عاصم نذیر کے بیماری کی وجہ سے گردے ناکارہ ہو گئے ہیں اور ڈاکٹروں نے اس کا واحد علاج گردوں کی پیوندکاری قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ عاصم نذیر انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جن کے اہل خانہ کے پاس علاج معالجہ کے لیئے لاکھوں روپے موجود نہیں۔ اہل خانہ سے رابطہ کے لئے فون نمبر 03118373989 جاری کیا گیا ہے۔ اہل ثروت افراد سے مالی مدد کی اپیل ہے