کراچی (رپورٹ : مانک کنگرانی) سندھ میں ایک ماہ سے کووڈ ویکسین فائیزر ختم ہو گئی ، بیرون ملک جانے والے مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں کوڈ (COVID )ویکسین کوڈ ویکسین فائبرز ختم ہو گئی ہے ، جس کے باعث بیرون ملک جانے والے افراد کو مشکلات کا سامنا سامنا کرنا پڑے رہا ہے ۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر سی پی آئی نے اس سلسلے میں سندھ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کو خط لکھ کر آگاہی دے دی ہے ۔ فائیبرز ویکسین کی کمی کے سبب بیرون ملک جانے والے خصوصاً طالب علموں کو ویزے کے حصول میں واضع رہے سندھ میں ایک ماہ فائبزر ویکسین ختم ہو گئی ہے ، جس کی بیرون ملک خصوصاً طالب علموں کو ویزا کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔
واضع رہے کہ بیرون ملک سفر کرنے والوں کو فائزر کے ڈوز نہ لگوانے بنا ویزا کی فراہمی روک دی گئی کیوں کہ بیرون ممالک سفر کرنے کے لئے فائزر ڈوز مشروط ہے۔