جمعرات, جون 19, 2025

متعلقہ خبریں

یہ بھی دیکھیں

پشاور اور سبی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پولیو ورکرز کیلئے دروازہ کھولیں,, بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے  پلوائیں۔ ترجمان وزارت صحت

وزات قومی اور سبی کے 2 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت  نے کہا کہ ملک کے 2 اضلاع سے 2 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پائے گئے ہیں۔صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کے ایک نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور کے ایک نمونے میں بھی پولیو وائرس پایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔ 26 فروری سے ملک گیر پولیو مہم کا انعقاد کیا جارہا ہے۔۔وزارت صحت کے ترجمان نے والدین سے اپیل کی کہ  بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے لازمی پلوائیں