جمعہ, اگست 7, 2026

ملازمت سے برطرف ویکسی نیٹرز کا کراچی پریس کلب پراحتجاج

سندھ کے مختلف اضلاع میں ملازمت سے برطرف کئے جانے والے این ٹی ایس پاس ویکسی نیٹرز نے منگل کو کراچی پریس...

پاکستان کے تیار کردہ پورٹیبل وینٹی لیٹر کو امریکہ کی سند ایجاد حاصل ہو گئی

آغا خان یونیورسٹی کے ڈاکٹرز، بائیو میڈیکل انجینئرز اور سوفٹ ویئر ڈیولپرز کی کاوشوں سے تیار کردہ کم قیمت پورٹیبل وینٹی لیٹر...

بیرون ملک جانے والے پاکستانی ویکسین کے حوالے سے فکر مند نہ ہوں : ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک جانےوالے پاکستانی ویکسین کے حوالہ سے اب فکرمندنہ ہوں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاسمیں  سپیشل سیکرٹری ودیگرافسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران صوبہ بھرمیں ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا متعلقہ افسران نےصوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکو پنجاب میں ویکسینیشن عمل تیزکرنے کیلئے مختلف تجاویز پیش کیں۔ ا س موقع پر  صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنےاظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھرمیں کوروناویکسین کی کوئی کمینہیں ڈپٹی کمشنرلاہورکے پاس اس وقت 25000کوروناویکسین کا سٹاک موجودہے تمام اضلاع میں ویکسین کی وافرمقدارموجودہے۔ 16جون سے این سی اوسی کی ہدایات کے مطابق ایکسپوسنٹرلاہورمیں بیرون ملک جانے والے 40سال سے کم عمرافرادکوآسٹرازینیکاویکسین لگانے کا آغازکررہے ہیں تمام ڈپٹی کمشنرزکو40سال عمرسے کم افرادکوآسٹرازینیکا ویکسین لگانے کی ہدایاتجاری کردی گئی ہیں۔موبائل ویکسین یونٹس کے ذریعے بھی کوروناویکسین لگائی جارہی ہے۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ حال ہی میں اضلاع کو16لاکھ ویکسین کی خوراکیں تقسیم کی گئی ہیں صوبہ بھرمیں روزانہ کیبنیادپر2لاکھ40ہزارسے زائد افرادکی ویکسینیشن کررہے ہیں۔ پنجاب کے پاس فائزر ویکسین کی13000خوراکیں موجودہیںفائزرویکسین مختلف بیماریوں میں مبتلا افرادکو ترجیحی بنیادوں پر لگائی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی عوام ویکسین بارے بالکل پریشان نہ ہوں۔ تمام تحصیل ہیڈ کوراٹرزہسپتالوں میں ہفتے کے سات روزکےدوران24گھنٹے ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔لاہورمیں 57موبائل ویکسین کیمپس کے ذریعے ویکسین لگائی جارہی ہے۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے مذید کہا کہ پنجاب میں ویکسینیشن کے عمل کو خودمانیٹرکررہے ہیں پنجاب میں 677ویکسینیشن سنٹرزکےذریعے لوگوں کو ویکسین لگائی جارہی ہے۔ تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز ویکسینیشن کا ہدف حاصل کررہے ہیں۔ پنجاب میںاگلے 3دن کیلئے ویکسین کا سٹاک موجودہے۔ وفاقی حکومت پنجاب میں مزیدویکسین بھیج رہی ہے۔حکومت پنجاب نے تاریخی بجٹ پیش کیا۔

پنجاب میں ویمن میڈیکل آفیسرز کی گریڈ 20 میں ترقیاں

ے کر مختلف ہسپتالوں میں تعینات کر دیا۔   ڈاکٹر من سلویٰ سہیل بٹ کو جناح ہسپتال لاہور، ڈاکٹر سیمی تاج جناح ہسپتال لاہور، ڈاکٹر ریحانہ رشید ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتالسرگودھا، ڈاکٹر شگفتہ وسیم ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال، ڈاکٹر نازش نسیم بٹ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں پی ڈبلیوایم او تعینات   ۔ڈاکٹر نوید انجم نشتر ہسپتال ملتان، ڈاکٹر رخسانہ حمید انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور، ڈاکٹر روحی جبار علامہ اقبال میڈیکل کالج...

خون کی ایک بوتل سے تین زندگیاں بچائی جاسکتی ہیں : ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری

عمیر ثناء فائونڈیشن اور چلڈرن اسپتال کے تحت14جون کو منائے جانے والے ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے حوالے سے چلڈرن اسپتال گلشنِ...