منگل, جون 24, 2025

متعلقہ خبریں

یہ بھی دیکھیں

سول اسپتال کوئٹہ میں پیرامیڈیکس کی عالمی یوم مزدور ریلی

کوئٹہ : پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن سول ہسپتال کوئٹہ یونٹ کے تحت عالمی یوم مزدور پر سول ہسپتال کوئٹہ سے ریلی نکالی گئی۔

ریلی کی قیادت پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن سول ہسپتال کے صدر حاجی محمد شفاء مینگل، صوبائی چیئرمین بشیر چلگری اور جان کاکڑ نے کی۔

اس موقع پر ورکرز کنفیڈریشن ودیگر تنظیموں کے ساتھ یکجہتی کی گئی اور  دیگر ریلیوں میں بھی شمولیت اختیار کی گئی