ہفتہ, اپریل 19, 2025

متعلقہ خبریں

یہ بھی دیکھیں

پنجاب اور سندھ بھر میں گزشتہ روز سے انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا ۔۔وائرس کے خاتمے کے لئے ہر بچے کو قطرے پلانا لازمی ہے

پنجاب اور سندھ بھر میں گزشتہ روز سے انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا ۔۔وائرس کے خاتمے کے لئے ہر بچے کو قطرے پلانا لازمی ہے

پنجاب بھر میں سال کی دوسری انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، مہم میں 2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔پنجاب انسداد پولیو پروگرام سربراہ خضر افضال کے مطابق مہم کا مقصد پولیو وائرس کی افزائش کو روکنا ہے، خضر افضال نے مزید کہا کہ مثبت ماحولیاتی نمونوں میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے، پنجاب 2020 سے پولیو کیسوں سے پاک ہے،وائرس کو روکنے کے لیے داخلی، خارجی راستوں پر قطرے پلائے جا رہے ہیں،