اتوار, جون 22, 2025

متعلقہ خبریں

یہ بھی دیکھیں

عباسی شہید اسپتال کے پیرا میڈیکل اسٹاف کی PSP میں شمولیت

عباسی شہید ہسپتال کے پیرا میڈیکل اسٹاف کی بڑی تعداد نے پی ایس پی میڈیکل ایڈ کمیٹی میں شمولیت اختیار کی ۔

پی ایس پی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے مرکزی اراکین فرید الدین ، اسداللہ خان ، جاوید رشید اور صدر پی ایس پی میڈیکل ایڈ کمیٹی عباسی شہید ہسپتال عرفان ، سینیئر نائب صدر فراز صدیقی ، نائب صدر طارق اور دوسرے زمہ داران کے ہمراہ عباسی شہید ہسپتال کے اطراف میں پی ایس پی کے جھنڈے لگائے ۔

 

اس کے بعد ملازمین سے ملاقات کر کے سید مصطفیٰ کمال کا پیغام امن اور پیغام محبت پہنچایا ۔